Up Gradation Muhim

انسان جب تک زندہ رھتا ھے ترقی کرتا رھتا ھے اور وہ ترقی جب کسی نیک کام میں ھو تو تیزتر ھونا چاھیے۔ ھم نے تین سالوں میں جس رفتار سے ترقی کی ھے اور کر رھے ھیں وہ آپ کے سامنے ھے۔ موجودہ حالات کے تقاضوں کے مطابق کتابوں کی پوسٹنگ کے علاوہ دیگر شعبوں تک اس کو وسیع کرنے کا ارادہ ھے کہ ستاروں سے آگے جہاں اور بھی ھیں۔۔۔ اس کے لیے درج ذیل مہم مرتب کیے گئے ھیں۔ تمام دوست خصوصی دلچسپی سے بھرپور توجہ دے کر دعاؤں کے ساتھ ساتھ مشوروں سے بھی نوازیں۔ شکریہ 

مہم 1         ڈومین کی خریداری

اس بلاگ سے اگرچہ ھماری ضرورت  کسی حد تک پوری ھورھی ہے لیکن مفت ھونے کی وجہ سے کئی ساری ضروری سھولیات ھمارے لیے میسر نہیں. متعلقہ احباب بخوبی جانتے ہیں۔ نیز غیر مناسب اور غیر شرعی اشتھارات مادی مفاسد کے  ساتھ ساتھ اس کام کی نورانیت متاثر کررہی ہیں. اللہ حفاظت فرمائیں۔
لھذا اس بلاگ کو اپ گریڈ کرتے ھوئے اس کے لیے ڈومین خریدنے کے لیے احباب سے تعاون کی اپیل ہے۔

 

مہم 2          آلات و اسباب کی تجدید

تمام افراد جانتے ھیں کہ ھمارا یہ کام جس تیزی سے آگے بڑھ رھا ھے اس کا تقاضا ھے کہ اس کام کو مرتب کرنے اور چلانے والی مشینری اور آلات جدید، تیز، اور طاقتور ھوں. ایک عام کمپیوٹر یا سکینر اپنی مرضی کے مطابق کام کرسکتاھے نہ کہ آپ کی مرضی کے مطابق۔
اس مھم میں ھم نے ایک جدید جنریشن کا کمپیوٹر، اور ایک تیز ترین سکینر حاصل کرنا ھے. لھذا اگر آپ کے پاس اسطرح کا کوئی کمپیوٹر یاسکینر موجود ھے اور آپ اس کو اس نیک کام میں صرف کرکے صدقہ جاریہ بنانا چاھتے ھیں یا آپ مالی وسعت رکھتے ھیں اور ان دونوں یا ایک کو خرید کر دینا چاھتے ھیں تو ضرور رابطہ کریں.شکریہ

مہم 3         فنڈ ریزنگ

شروع سے اب تک اس بلاگ کو اس کا ایڈمن اکیلا رضاکارانہ طور پر بنیتِ ثواب چلا رھا ھے آئندہ بھی یہی ارادہ ھے اللہ تعالی توفیق دیں۔ لیکن کام بھت زیادہ پھیل جانے کی وجہ سے بھاری بنتا جارھا ھے. نیز اردو کے علاوہ دیگر کئی زبانوں میں اجرا ہدف ھے، اس لیے اب ارادہ ھے کہ ایک دو معاونین کی خدمات حاصل کی جائیں۔ 
اسی طرح مستقبل قریب میں اس کام کو باقاعدہ ایک ادارے کی شکل دینا ھے جہاں سے اس کام کے ساتھ ساتھ دیگر پروجیکٹس بھی شروع کرنے ھیں. مثلا آن لائن درس نظامی، درس قرآن وحدیث، علماء اور طلباء کے لیے مختلف شارٹ کورسز وغیرہ

ان تمام امور کے لیے ھمارے پاس فنڈ کا ھونا ضروری ھے جس کے لیے چند ایسے مستقل ڈونرز کی ضرورت جو ھر مہینے یا سالانہ کی بنیاد پر تعاون کریں تاکہ ھم اپنے کام پر یکسوئی سے توجہ دیں۔

 

اگر آپ ہمارے اس کام سے متفق ہیں اور اس کو مزید مفیدتر بنانا چاھتے ھیں تو ہمارا ساتھ دیں اور اجر و ثواب میں برابر شریک ھو جائیں۔ ہم آپ کی رہنمائی اور تعاون کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں۔
ضروری نہیں کہ آپ کوئی بڑی مدد کریں بلکہ آپکی پر خلوص دعائیں اور نیک خواہشات بھی ہمارے لیے کافی اور وافی ہیں. بس دعاؤں میں ضرور یاد رکھیں۔

واضح ہو زکوۃ یا دیگر واجب صدقات کا یہ مصرف نہیں. عطیات اور نفلی صدقات سے تعاون کرسکتے ہیں. واللہ المعین

تعاون کے لیے درج ذیل ذرائع استعمال کرسکتے ھیں۔

بینک کے ذریعے
Bank Al Falah limited
Current Account No: 5530-5000132213
Account Holder/Title: IMDADULLAH
Branch Code: 530
Branch Name: G-10 Markaz Islamabad
SWIFT Code: ALFHPKKA530

ویسٹرن یونین یا دیگر منی ٹرانسفر سروسز کے ذریعے
Name: IMDADULLAH
CNIC: 11201-5352579-5
Cell: +92313728728
Email: imdadasim@gmail.com

 مزید معلومات اورفوری رابطہ
whatsApp & imo
+923130728728
imdadasim@gmail.com

 

اس صفحے کو اپنے دوست و احباب سے شیئر کریں اور الدال علی الخیر کفاعلہ کی رو سے اس کار خیر میں معاون بنیں. والاجر علی اللہ۔

49 comments on “Up Gradation Muhim

  1. السلام علیکم ورحمۃالله
    امید ہیکہ مزاج بخیر ہونگے
    الحمدالله بہت ہی عمدہ پیج ہے مجھ ناکارہ کو بھی
    اس سے بہت فائدہ ہو رہا ہے
    الله تعالی آپکو اسکا اجر عظیم عطا فرمائیں
    آمین
    الله تعالٰی نظر بد سے محفوظ فرمائیں
    اور مزید ترقی عطا فرمائیں آمین

  2. As salam, alaikum,Allah pak jis se chahta hai apne deen ka kaam ley leta hai aur ap bhi unhi bando main se aik kahubsurat bandey hai jis ko Allah pak ne itni bari khidmat k liye chun liya hai,ap ki is khidmat se puri duniya k log faida utha rahe hai aur inshallah qayamat tak uthatet rahe gey.Allah pak ap k amal aur ilm dono main izafa farmaye ameen.ap se khududi duayo ki darkhwast hai. Muhammad Hassaan farooq

  3. Allah pak tmam khidmat qabOol kre r mazeed krne ki taufeeq ata frmae Ameen Allah pak sb cheezen apni geb se puri frma de

  4. Assalamualiqum,
    jnb main aik book depu chalata hun sath main priter & scanner ka kam b kerta hun scanning k hawaly sy koi khidmat hu to banda hazir hy Bila jhigak hukam dy sakty hn mujy khushi ho gi kam ker k Ap mjy e mail address snd krain main ap ko Apna scan kia huwa sample b chek kerwaon ga

  5. بھائی صاحب کیوں لوگوں کو امتحان میں ڈال رہے رہو. یہاں سارے مفت کے لیے آتے ہیں. میرے بس میی کچھ نہیں اس لیے معافی چاہتا ہوں. معاف کریں بھائی جان

    • محترم
      آپ کی بات سے اتفاق نھیں کیا جاسکتا. ویسے یہاں کچھ بھی مفت نھیں بلکہ اسکی ٹھیک ٹھاک قیمت وصول کی جاتی ھے اور وہ ھے آپ کی دعائیں اور نیک جذبات…. بس آپ دعائیں دیتے رھیں یھی ھمارے لیے بھت ھیں.
      شکریہ

    • Hum yahan muft key chakkar mein nahee, ilim ke chakkar main aatay hain. Asl baat yeh hai, yeh kutub jo ab Alhamdulillah wafar pdf mein mil jati hain, jub hum dars gahoon main they to bilkul nahee milti theen.

      Aisee service ki value to bohot ziyada hai. Lekin akthar laug ukharwi duain de kar Maulvi Saheb ka dil rakh leingay aur Maulvi Saheb un ukharwi duaoon ki ahmiyat ko jantay huay khush rahengay.

      Jis ki jitni istita’at ho utni imdaad kare aur baqi duain karte rahein.

  6. اسلام و علیکم
    امید ہے خیریت سے ہونگے
    آپ سے گزارش ہے کہ

    ” مستدرک علی الصحیح حین ”
    کو اپلوڈ کردیں
    شکریہ
    جزاک اللّه خیرا

  7. السلام عليكم
    امداداللّٰہ بھائی
    آپکے بلاگ سے الحمد للّٰہ ہم جیسے دیارِ کفر میں رہنے والوں کو بہت ہی فائدہ ہورہاہے
    اللّٰہ تعالیٰ اپکی کاوشوں کو ذریعۂ آخرت بنائے اورمستقبل کی تمام رکاوٹوں کودورفرمائے
    آپکے بلاگ سے ابتک کم وبیش تین سو سے زائد
    کتابیں ڈاؤنلود کرچکا ہوں اور آگے شیئر بھی کردیتا ہوں
    الحمدللّٰہ عالِم دوست حضرات بندہ کو موبائل لائبریری کہتے ہیں
    ایک گذارش یہ ہے کہ پیج کے سرچ سے کتابیں
    سرچ نہیں ہوتیں
    کسی کتاب کی سرچِنگ کسطرح ہوسکتی ہے ؟

    • وعلیکم السلام
      دعاؤں کے لیے شکریہ
      بہتر ھے اردو نام کے ساتھ سرچ کر لیا کریں. سپیلنگ میں فرق کی وجہ سے رزلٹ منفی آجاتا ھے.
      واللّٰه اعلم

      • السلام علیکم
        محترم امداداللّٰہ بھائی
        بہت عرصہ پہلے صدیقی ٹرسٹ سے تعلیم الاسلام مفتی کفایةاللّٰہ کابرمیز ترجمہ شائع ہواتھا جوکہ اب نایاب ہے اگر مل سکے تو اپلوڈ کردیں
        جزاکم اللّٰہ

    • Assalam u alikum
      kia he khoob soorat kaam hay .MASHAA ALLAH.
      Imdad bhai yaqeenan ap ka yeh kaam sadqa e jareya hay.Allah pak ap ko dunya o akherat main bhali atta frmay.
      ghuzrish yeh the k dars e nezami ke arabic shuroohat ka iltezam mazeed zeyada keje.

  8. Alhamdulillah bahut accha kaam kar rahe ho Allah aap ko behtreen Badla De Masjid kitabe upload karne ka Silsila Jaari Rakhe Oru Unmai hikmat ki kitabo ka azhar far Kar De Toh Badi Meherbani Hogi bahut jyada Inshallah website Maqbool Hogi Ek aur woh bhi jo sabse badi hai Woh Hai K Up Hazrat ulama e Deoband ulama e Haq ki kitabe upload Karte Hain purani aur Nayab kitabe upload karne par Jyada Dhyan De tu bahut behtar hoga Assalamu Alaikum Wa Rahmatullahi Wa Barakatuh Mufti mohammad Zafar Qureshi

    • JazakAllah,
      Apki tajaeiz hamare lie mash’al e rsh hin. Allah Ta’ala Isteqamat ata farmaye. Koshish k koi bi kitab reh najaye kionke is ke zarie kitab hamesha k lie mehfooz hojati hai warna akabir ki ye kitaben madoom hoti jarahi hi, Allah hifazat farmayen.
      Shukria, doawon ki darkhwast hi.

  9. ماشاء الله صفحة ممتازة بالنبسة إلى توفير الكتب المفيدة لمشايخ الهندوباكية
    من أنت أخي ؟أين درست ؟ وأين تدرس الآ ن ؟
    جزاكم الله خيرا
    اسمك إمداد الله ؟

    • جزاک اللّٰه و رحمک اللّٰه
      اسمی امداداللہ، من اسلام آباد باکستان. درست فی المدارس المختلفۃ فی الباکستان الی ان حصلت سند الفراغ من جامعہ فاروقیہ کراشی سنۃ ۲۰۰۶ بحمداللّٰه. الان ادرس فی مدرسۃ واقعۃ فی اسلام آباد
      والسلام

  10. السلام عليكم
    Allah jalla shanuhu aap k in kamo me din duni raat chauguni taraqqi ata farmae(Aameen)
    Ek darkhast hai k kuch shruhat mukammal upload nahi hai barahe karam upload karne ki zahmat gawara farmae (MOHAMMAD ADIL ZAFAR)

  11. معلوم ہوتا ہےہندوستانی احباب کیلئے تعاون کرنے کی کیا صورت ہے….؟؟میں آپ کی اس ویبسائٹ سے اس حد فائدہ اٹہا چکا ہوں کہ اب تعاون کی پیشکش نہ کرنا خست

  12. ﺍﻟﺤﻤﺪ ﻟﻠﻪ ! ﯾﮧ ﺑﮩﺖ ﺍﭼﮭﺎ ﺑﻼﮒ ﮨﮯ . ﻣﯿﻦ ﺍﭖ ﻟﻮﮔﻮﻥ ﮐﯽ ﺷﮑﺮﯾﮧ ﺍﺩﺍ ﮐﺮﺗﺎ ﮨﻮ . ﺟﺰﺍﻛﻢ ﺍﻟﻠﻪ ﺍﺣﺴﻦ ﺍﻟﺠﺰﺍﺀ .

  13. السلام علیکم
    سب دوستوں کو تعاون ضرور کرنا چاہیے اگر چہ سو سو روپے کیوں نہ ہو. تھوڑا تھوڑا کرکے بھی کافی پیسے
    جمع ہوسکتے ہیں. کام قابل قدر ہے اس کی قدر کرنا چاہیے. اللہ خوب ترقی عنایت فرمائے آمین

    • آمین. اللّہ تعالی آپ اور دیگر تعاون کرنے والے اور نیک جذبات رکھنے والے تمام دوستوں کو خوشیاں اور کامرانی عطا فرمائیں. شکریہ

  14. Assalamoalekum
    Zabardast websit hi. Meri dua apke sathh he.
    Mere pas khud paise nhi islie sirf duaen doonga aor apne doston ko dawat doonga.
    Mirbani jazakallah

Your Comments

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s